Laboob e Kabeer Khas ul Khas For oligospermia, the kidneys, bladder, and sexual organs are weak. A good stimulant and exhilarant as well.
مادہ تولید کی کمی اور جنسی اعضاء کی کمزوری کے لئے مفید ہے۔ اعضائے رئیسہ، باہ اور گردہ ومثانہ کو طاقت دیتا ہے۔ جنسی اعضاء کو تحریک دیتا اور جسم کو فرحت پہنچاتا ہے۔
